انگلینڈ بھر میں پلاسٹک کٹلری کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کٹلری کے 4 ارب پیس سالانہ استعمال ہوتے ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق پابندی کا مقصد پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنا ہے۔
پلاسٹک کٹلری پر پابندی سے صارفین کو وقتی دشواری کا سامنا ہو گا۔