• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی آنے لگی۔

ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پشاور میں آٹے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

پشاور میں 10 دن کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2850 روپے سے کم ہو کر 2700 روپے کا ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید