• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی پیر پگارا سے ملاقات

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں پیر پگارا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے ملکی معاشی مشکلات، سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ضروری ہے۔

قومی خبریں سے مزید