• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کی کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق تینوں نوزائیدہ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نومولود لاشوں سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید