• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، فیملی ویزا کیلئے تنخواہ کی حد 29 ہزار پاؤنڈ کردی گئی

برطانوی وزارت داخلہ فیملی ویزا کیلئے کم از کم تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاؤنڈ سے پیچھے ہٹ گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی دستاویزات میں اب کم از کم تنخواہ کی حد 29 ہزار پاؤنڈ ہوگی۔

برطانوی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں فیملی ویزا کیلئے تنخواہ کی حد 38 ہزار 700 پاؤنڈ  کرنے کا کہا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید