• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی

فوٹو اسکرین گریپ
فوٹو اسکرین گریپ 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق 28 برس کے ہوگئے۔

امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کردی، ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

اوپننگ بیٹر امام الحق نے سالگرہ کا کیک کاٹا، جبکہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے امام الحق کو تحفہ دیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید