• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو: رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کی ایک جھلک


بالی ووڈ کی جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے کرسمس کے ظہرانے پر اپنی بیٹی راحا کپور کے ساتھ شرکت کی۔

یہ پہلا موقع ہے کہ رنبیر اور عالیہ کی بیٹی کے ساتھ لی گئی تصاویر اور ویڈیو سامنے آئی ہیں۔

بیٹی کے ہمراہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔