راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)عمران خان کی پمزہسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے سوشل میڈیا کارکن کوحراست میں لے لیاگیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے سے حیدر سعیدنامی یوٹیوبر کو حراست میں لے کر اڈیالہ پولیس چوکی منتقل کردیاگیا۔