• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتّب: منور راجپوت، کراچی

میاں نواز شریف کی چار برس بعد وطن واپسی سے مُلک کا سیاسی منظر نامہ ہی بدل گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بہت سی اُمیدوں کے سائے تلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا عُہدہ سنبھالا

اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد مُلک بَھر میں عام انتخابات کا بگل بجا، تو سیاست نے بھی نئی کروٹ لی

عمران خان کی گرفتاری پر کارکنان کے حسّاس تنصیبات پر حملوں نے محبِ وطن شہریوں کو غم زدہ کیا، تو خُود پی ٹی آئی کے لیے بھی یہ دن گویا ‘‘نائن الیون‘‘ قرار پایا

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو محض ایک رن سے شکست دے کر پی ایس ایل 8 میں اپنے اعزاز کا دفاع کیا

دہشت گردی کا عفریت بےقابو، مساجد، سیاسی و مذہبی اجتماعات اور سیکیوریٹی اہل کار نشانہ بنتے رہے

پاکستان میں دہائیوں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی پہلی بار منظّم واپسی کا آغاز ہوا

پاکستانی طالبہ، ماہ نور چیمہ نے اولیول کے امتحان میں عالمی ریکارڈ بنایا

مُلکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہِ راست نشر کی گئی

2023 ء پریس کانفرنسز کا سال رہا، سیاسی پنچھیوں نے گھونسلے بدلے، نئی جماعتوں نے جنم لیا

پنجاب، خیبر پختون خوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل نے سیاسی بحران پیدا کیا

2023 ء خواتین کے لیے کچھ زیادہ خوش کُن نہیں رہا، ہراسانی، زیادتیوں اور قتل کے ہزاروں واقعات رپورٹ ہوئے

فاطمہ بھٹّو کی شادی، بھٹّو خاندان کے چاہنے والوں کے لیے ایک اچھی خبر کے طور پر سامنے آئی

ایک ایسے ماحول میں آئین کی ’’گولڈن جوبلی‘‘ منائی گئی، جب یہ مختلف خدشات، اندیشوں کی لپیٹ میں ہے

ٹرین سانحات اور دیگر ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، اِس ضمن میں سنجیدہ اقدامات کا بھی فقدان ہی رہا

جڑانوالہ میں سازشی عناصر کے منصوبے کو مسلمانوں اور عیسائی کمیونٹی کے اتحاد نے ناکام بنا دیا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیرِاعلیٰ نااہل قرار پائے، تو دونوں اسمبلیوں میں جوڑ توڑ کا تماشا، جمہوریت کو شرمندہ کرگیا

لاہور سے فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے مُلکی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ کیا گیا

چندریان کی کام یاب لینڈنگ سے بھارت چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے والا پہلا مُلک بن گیا

بھارت کے تمام تر مثبت و منفی ہتھکنڈوں کے باوجود آسٹریلیا نے کرکٹ کی عالمی ٹرافی اپنے نام کی

بھارتی سپریم کورٹ نے اقوامِ متحدہ کی قراردادیں روندتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حق میں فیصلہ سُنایا، جسے کشمیریوں نے مسترد کردیا

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے خواہش مند پاکستانی باپ بیٹے سمیت، آب دوز میں سوارتمام افراد لقمۂ اجل بن گئے

غیر قانونی طور پر یورپ میں داخلے کے خواہش مند سمندر کی نذر ہوتے رہے، 100 سے زاید لاشیں پاکستان بھی آئیں

فرانس میں نوجوان کے قتل پر مشتعل افراد نے ڈھائی ہزار مقامات پر آگ لگا کر پورا نظام مفلوج کردیا

اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز 2023ء میں بھی توہینِ قرآن کے واقعات کا تدارک نہ کرپائے

تُرکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے، شہر کے شہر کھنڈر بن گئے،پاکستان برادر مُمالک کے ساتھ کھڑا رہا

چین کی کوششوں سے سعودی عرب، ایران تعلقات کی بحالی سے مسلم دنیا میں خُوشی کی لہر دوڑ گئی

محصور و مظلوم فلسطینیوں نے مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی، تو بدمست اسرائیل نے غزہ کو ملیامیٹ کردیا،اس سفاکیت پر حکومتیں خاموش رہیں، لیکن دنیا بَھر کے انصاف پسند شہریوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا

موسمیاتی تبدیلیو ں کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے عالمی رہنما دُبئی میں اکٹھے تو ہوئے، مگر فیصلوں پر عمل درآمد سُست ہی رہا

سوڈان کی مسلّح افواج کے درمیان ہونے والی لڑائی ہزاروں شہریوں کی جان لے گئی

الجزائری امام کی دورانِ نماز بلی سے محبّت سے دنیا کو اسلام کا اصل چہرہ دیکھنے کو ملا

کینیڈا میں سِکھ رہنما کے قتل سے عالمی سطح پر بھارتی دہشت گردی بے نقاب ہوئی

روس میں ویگنرجنگ جوؤں کی بغاوت جس تیزی سے اُٹھی، اُسی تیزی سے اس کا ڈراپ سین بھی ہوگیا

صدر جوبائیڈن کو توازن برقرار نہ رکھنے کا مسئلہ مسلسل درپیش رہا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بہن کی ملاقات کی تفصیلات نے سب کی آنکھیں نم کردیں

بھارت میں کئی عالمی کانفرنسز ہوئیں، نئی تجارتی راہ داری کا بھی اعلان ہوا

شمالی کوریا کے صدر کا ٹرین کے ذریعے روس کا سفر عالمی خبروں کا موضوع بنا

76 سالہ برطانوی بادشاہ، چارلس سوم کی تاج پوشی کی شاہانہ تقریب دنیا بَھر میں دِل چسپی سے دیکھی گئی

طیّب اردوان نے مسلسل تیسری بار صدارتی انتخاب تو جیتا، مگر اِس بار مقابلہ خُوب رہا