• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گلوکار آفتاب خان ۔ فوٹو: فائل
گلوکار آفتاب خان ۔ فوٹو: فائل

گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

معروف کامیڈین ایاز خان کا کہنا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی آفتاب خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ گلشنِ اقبال میں ادا کی جائے گی۔

ایاز خان نے مزید کہا کہ آفتاب خان کی تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید