• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی ناردرن کا کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس نے کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئی ناردرن کے مطابق موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا۔

سوئی ناردرن کے مطابق پہلے تمام سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں 5 فروری تک توسیع کی گئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید