• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے  ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران محسن نقوی نے گورنر پنجاب کو نگراں سیٹ اپ کی 13 ماہ کی کارگردگی سے آگاہ کیا۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے عوامی فلاحی منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کو سراہا۔

اُنہوں نے کہا کہ نگراں کابینہ نے عوامی خدمت، شفافیت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی۔

قومی خبریں سے مزید