• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق فٹبالر فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

انڈر 19 فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔

فرحان خان کی نمازِ جنازہ 5 بجے مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید