سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے ذمے واجبات ادا کردیے تھے۔
محمکہ ہاؤسنگ نے سابق نگراں وزیراعظم کی واجبات ادائیگی کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا۔
سابق نگراں وزیراعظم کی واجبات کی عدم ادائیگی کی خبر غلط فہمی کی بنا پر نشر ہوئی۔
سابق نگراں وزیراعظم کی واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق خبر نشر ہونے پر ادارہ معذرت خواہ ہے۔