• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور، چوہنگ (کرائم رپورٹر،نامہ نگار )نیب لاہورنے خود کوچیئرمین نیب بتاکرشہریوں کولوٹنے والے 2جعلسازبھائی اویس ظہور اور عامر ظہورگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔ چوہنگ پولیس کے مطابق ملزمان انٹرنیشنل نمبر کا واٹس ایپ استعمال کر کے لوگوں سے پیسے نکلواتے تھے۔
لاہور سے مزید