• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی کالج یونیورسٹی میں بزم اردو سوسائٹی کاتنقید ی اجلاس

لاہور(خبرنگار) ایف سی کالج یونیورسٹی میں بزمِ اردو سوسائٹی کا تنقیدی اجلاس ہوا۔ سرپرستی ڈاکٹر نورین کھوکھر نے کی۔ کامل شمشاد مہمانِ خصو صی تھے ،ڈاکٹرعتیق ، ڈاکٹر نجیب جمال ،ڈاکٹر اشفاق احمد ورک ،ڈاکٹر شاہد اشرف نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض زید حسن نے ادا کیے ۔ ایم فل اردو کی طالبہ اور بزم اردو کی جنرل سیکر ٹری سارہ چیمہ نے اپنا لکھا ہوا افسانہ پیش کیا۔
لاہور سے مزید