• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا 10مئی کویوم مطالبات منانے کااعلان

لاہور( پ ر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکز میں منعقدہ ملک کی مذہبی، سیاسی، وکلاء کا مشترکہ آل پارٹیز اجلاس مولانا اللہ وسایا، مفتی محمدحسن کی صدارت میں فیصلہ کیا گیا کہ کہ وطن عزیز کو سیکولر اور آئین کے باغی قادیانیوں کو سہولتیں دینے کے فیصلوں کیخلاف جلد بڑی دینی جماعتوں کے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاگیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 10مئی جمعہ کو ملک گیر یوم مطالبات کے طورپر منایا جائے گا۔
لاہور سے مزید