• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ذہنی امراض علاج کے لئے ڈھائی لاکھ پاؤنڈ جمع

لندن (مرتضیٰ علی شاہ ) جیو کی شراکت میں بر ٹش ایشین ٹر سٹ نے اعلان کیا ہے کہ بر طانیہ کے شاہ چارلس سوم کی چیئریٹی نے پاکستان مین ذہنی صحت سے متعلق امراض کے علاج معالجے کے لئے ڈھائی لاکھ پاونڈ اسٹر النگ جمع کئے ہیں ۔ شاہ چارلس نے رمضان المبارک پر مسلمانوں کو مبارکباد دی۔ صادق خان ‘لاڈو طارق اور دیگر نے پاکستان میں ذہنی صحت سے متعلق امراض کے موثر علاج معالجے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ شاہ چارلس کی چیئریٹی برٹش ایشین ٹر سٹ نے سالانہ افطار ڈنر کے موقع پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے لئے ذہنی صحت کے لئے چیئر یٹی کی مد میں ڈھائی لاکھ پاؤنڈ اسٹر لنگ جمع کئے۔

دنیا بھر سے سے مزید