بیجنگ(آئی این پی)چین کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ اگر اینکرپشن(رازداری)سے متعلق تنازع احسن طریقے سے حل نہ کیا گیا تو بھارت میں واٹس ایپ کو بند بھی کیا جاسکتا ہے، واٹس ایپ کے وکیل تیجس کاریا نے دلائل میں کہا کہ آئی ٹی سے متعلق نئے بھارتی دنیا میں کہیں نافذ نہیں۔واٹس ایپ کی انتظامیہ نے بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق نئے قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں پہلے اس سے مشورہ نہیں کیا گیا۔