• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)رمضان المبارک، یوم شہادت حضرت علی ؓ کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر نے ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو بریفنگ دی۔ ڈی سی نے تمام انتظامات کے حتمی شکل کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید