بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول، خطے میں امن، سلامتی اور خوش حالی کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔