اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی رفتار کا جائزہ اجلاس سوموار کو طلب کر لیا - گوادر میں ہوائی اڈے اور ایکسپریس وے منصوبوں پر کام کے فوری آغاز کے لئے لائحہ عمل ترتیب دیا جائیگا - اگست کے آخر میں اسلام آباد میں سی پیک سمٹ منعقد کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا - سمٹ میں پاکستان اور چین کے سرمایہ کار اور بزنس گروپس شرکت کریں گے -