• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشیدگی ختم کرانا سلامتی کونسل کی ترجیح ہونی چاہیے، روسی و ایرانی وزرائے خارجہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ کشیدگی ختم کرانا سلامتی کونسل کی ترجیح ہونی چاہیے۔

روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان گزشتہ روز ٹیلیفون پر رابطہ ہوا اور مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے خبردار کیا۔

دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نئی خطرناک اشتعال انگیز کارروائیاں مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافےکا سبب بن سکتی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید