• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق جسٹس ڈاکٹر منیراحمد سپردخاک ،قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل کو سپرد خاک کردیا گیا، ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی آج 16 اپریل 125/B، جوڈیشل کالونی فیز ون، لالہ زار رائیونڈ روڈ میں دوپہر 12 بجے شروع ہوگی، دعا دوپہر 1 بجے ہوگی۔
لاہور سے مزید