• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گند م خریداری اور انارکلی میں پارکنگ مسائل کےبارے اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت گندم خریداری اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب نے باردانہ ایپ متعارف کرا دی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر عدنان رشید سمیت ڈی ایف سی ز نے شرکت کی۔ کمشنر کی زیر صدارت انارکلی بازار کی پارکنگ مسائل کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے انارکلی سمیت دیگر اہم مارکیٹس میں پارکنگ مسائل کے حل کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔ کمشنر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انارکلی میں ٹریفک روانی میں رکاوٹ کی ایک بڑی وجہ ون وے کی خلاف ورزی بھی ہے ۔
لاہور سے مزید