• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(جنگ نیوز) ویرات کوہلی کی ٹی 20 ورلڈکپ ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے ایونٹ میں کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ پوزیشن پر کھیلنے کا امکان ہے۔ اگر کوہلی اور روہت کھلتے ہیں تو جیسوال اور شبھمن گِل میں سے صرف ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید