وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا اسکین کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکین کی رپورٹ کی روشنی میں محمد رضوان کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔
واضح رہے کہ محمد رضوان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
یانک سنر نے کھیل پر گرفت مضبوط کرلی، اُنہوں نے متعدد بار دو بار کے ومبلڈن چیمپئن الکاریز کی سروس بریک کی اور مسلسل تین سیٹ میں یکساں اسکور چھ چار، چھ چار اور چھ چار سے فتح حاصل کرکے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کا فائنل جاپان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم بھی گول نہ کرسکی۔
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ بیلجیئم کے ٹم مرلیئر نے جیت لیا۔
بحرین میں ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں 15 ملکوں کے 43 پلیئرز شریک ہیں، پاکستان کے محمد آصف اور شاہد آفتاب نے ایونٹ کے پہلے روز اپنے دونوں میچز جیت لیے۔
اسپورٹس بورڈ کے نوٹس پر نیٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مدثر آرائیں کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں پاکستان اسپورٹس بورڈ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سے 3 دن میں وضاحت طلب کر لی۔
گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب کو تین ۔ صفر سے شکست دی۔
حارث رؤف امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔
پاکستان ویمن بلائنڈ کرکٹرز کا ٹریننگ کیمپ میر پور آزاد کشمیر میں جاری ہے، کیمپ کے دوران بلائنڈ کرکٹرز نے آزاد کشمیر کے تفریحی مقامات کے سیر سپاٹے کیے ہیں۔
فائنل میں ایگا شواٹک نے امریکا کی امینڈا انیسو موا کو شکست دی۔
پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی اوٹس خان کا ملائیشین کلب سے معاہدہ ہوا ہے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔
لاس اینجلس اولمپکس 1984ء کے گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتِ حال ہے