• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوٹن کی سماجی شخصیت حاجی راجہ محمد بشیر انتقال کرگئے

لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کی سماجی شخصیت اور کارگل کے شہید کیپٹن راجہ جاوید اقبال (ستارہ بصالت) کے والد حاجی راجہ محمد بشیر اپنی رہائش پر انتقال کر گئے۔ مرحوم کا تعلق موضع کالاڈب تحصیل چڑہوئی کوٹلی آزاد کشمیر کے راجپوت خاندان سے تھا ۔ مرحوم کے دوسرے بیٹوں میں راجہ ظفر اقبال ، شاہد اقبال اور اظہر محمود شامل ہیں ، مرحوم مصنف اور کالم نگار انوار ایوب کے نانا اور صحافی اسرار احمد کے رشتہ میں دادا تھے ، جب کہ راجہ محمد اقبال خان کے کزن اور راجہ بوٹا خان کے ماموں تھے ، مرحوم نے ایک بڑا کنبہ سوگوار چھوڑا ہے ۔مرحوم کی نماز جنازہ سنٹرل جامع مسجد غوثیہ لوٹن میں امام اعجاز احمد کی امامت میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں امام قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای ، پروفیسر مسعود ہزاروی ، مولانا حافظ ساجد محمود ،ریاض بٹ ، کونسلر اسلم خان ، ڈاکٹر راجہ سلیم ، راجہ وحید اکبر ، خلیفہ محمد حنیف نقشبندی ، طاہر ملک ، آصف مسعود ، پروفیسر ممتاز بٹ ، پروفیسر امتیاز چوہدری ، ملک غلام محی الدین ایڈووکیٹ ، راجہ یعقوب خان ، حاجی راجہ سخاوت علی ، راجہ عبدالرحمن ، راجہ اخمد خان ، کونسلر جاوید حسین ، راجہ نوید منگا خان ، راجہ حق نواز خان ، حافظ محمد فاضل ، شفاعت پوٹھی ، ملک پنوں خان ، چوہدری طاہر سماہنی ، راجہ مشتاق خان ، حاجی محمد قربان ، محمدشریف ، آزاد پروانہ ، راجہ مظفر اقبال ، راجہ حفیظ خان ، راجہ نواز خان ، راجہ غفور خان ، آزاد بٹ ، اعجاز بٹ ، راجہ نعیم ، حاجی چوہدری محمد نذیر گلہاروی ، سید حسین شہید سرور ایڈووکیٹ ، راجہ شفیق پلالوی ، اسراراحمد بٹ ، راجہ غلام احمد ، محمد حنیف ، حاجی محمد عظیم ، چوہدری محمد عظیم ، چوہدری محمد اسلم ، چوہدری محمد اکرم ، افتخار راجہ ، راجہ اشتیاق ، راجہ اسحاق خان ، چوہدری اصغر پوٹھی ، حاجی محمد یوسف چشتی ، چوہدری محمد کبیر ، صوفی راجہ جاوید خان ، راجہ محمد رزاق ، راجہ عجائب خان ، راجہ امین ، ملک غلام عباس ، راجہ کمان افسر ، راجہ بشیر ظفر ، راجہ محمد حنیف ، راجہ محمد رفیق ، چوہدری محمد نواز سمروڑ ، راجہ گلزرین خان ، راجہ ارشد خان ، راجہ محمد اقبال ،شاکر راجہ ، راجہ ساجد خان ، کالا خان ، شیران ملک ، چوہدری خالق ، چوہدری معروف ، جبار چوہدری ، ملک محمد حنیف ، چوہدری لیاقت عطاری ، جاوید چوہدری ، چوہدری عبدالکریم قادری ، حاجی راجہ امیر اکثر ، راجہ شکیل خان ، ملک محمد بشیر ، چوہدری عارف ، فیاض چوہدری ، زاہد چوہدری ، غفور راجہ ، اسحاق مغل ، چوہدری محمود ، چوہدری پرویز بٹل ، راجہ یونس ، راجہ قیوم ، راجہ شمائل ،راجہ سروپ خان ، راجہ شاہد خان ، کونسلر شوکت خان ، راجہ عنصر خان ،راجہ ناصر ، راجہ رنگزیب ، راجہ افتخار ، راجہ قیصر بشیر ، راجہ ابرار خان ، ثاقب راجہ اور دیگر نے شرکت کی ، مرحوم کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین موضع کالا ڈب چڑہوئی ان کے بیٹے شہید کیپٹن راجہ جاوید اقبال کے پہلوں میں ہوگی۔
یورپ سے سے مزید