• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

مسجدِ نبویﷺ میں بنے تھری ڈی میوزیم نے حضرت محمد ﷺ کے امّتیوں ، پیروکاروں کو خوشی سے سرشار کر دیا ہے۔

اس تھری ڈی میوزیم نے نبی پاک محمد مصطفیٰ ﷺ کے گھر کا تھری ڈی نمونہ پیش کر کے محمد مصطفیٰﷺ کے چاہنے والوں کو اس کی زیارت کا شرف بخشا ہے۔ 

پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل نے بھی اس ویڈیو کو اپنے فیس بُک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

آپ بھی ملاحظہ کریں:



خاص رپورٹ سے مزید