• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا 79واں سنڈیکیٹ اجلاس بدھ کے روز وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی صدارت میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فائنل امتحانات کے نتائج کے اعلان کے تین ماہ کے اندر ڈگری جاری کردی جائے گی ۔
لاہور سے مزید