• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک گھنٹے میں 1100 سے زائد درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ

گھانا میں ایک شخص نے درختوں کو گلے لگانے کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔

افریقی ملک گھانا کے رہائشی اور الابامہ یونیورسٹی کے طالب علم ابوبکر طاہرو کو قدرتی ماحول میں رہنے کا شوق ہے، اپنے اس شوق کو اس نے منفرد انداز میں پورا کرلیا۔

ابو بکر نے ایک گھنٹے میں 11 سو 23 درختوں کو ایک گھنٹے میں گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

ابوبکر طاہرو نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں یہ ریکارڈ بنایا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید