• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ کامران لطیف کی وفات پر راجہ آصف اور دیگر سے تعزیت

لوٹن (نمائندہ جنگ) سرہوٹہ نمبر 2 کوٹلی کی معزز شخصیات راجہ آصف ، راجہ واصف، راجہ راشد اور راجہ یاسر کے جواں سالہ بھانجے راجہ کامران لطیف کی وفات پر برطانیہ کے مختلف شہروں سے کمیونٹی نے تعزیت کی ہے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور جملہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کی ہے۔ اظہار تعزیت کرنے والے دیگرشخصیات میں سابق ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسل اور کنزرویٹو پارٹی لوٹن بارو کونسل اپوزیشن لیڈر راجہ محمد اسلم خان، ماسٹر چوہدری محمد یاسین، محمد مقصود علی چوہدری، الحاج چوہدری محمد تاج سمروڑ، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، لالہ چوہدری امتیاز، چوہدری فریاد ، وقاص احمد چوہدری، اسد چوہدری، ناصر چوہدری، عامر چوہدری ، شکیل الزمان، شاہد زمان سرہوٹوی، طاہر چوہدری، یاسر چوہدری، چوہدری افضال، نجم چوہدری، اورنگ زیب خان، باسط رشید، مبین چوہدری، سراج مطلوب، چوہدری جہانگیرشامل ہیں ۔
یورپ سے سے مزید