• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ کی افسران کو ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت کراچی میں جرائم اور امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کو ڈی آئی جی سی آئی اے اورزونل ڈی آئی جیز نے کراچی میں جرائم اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پرآئی جی سندھ نے ہدایات جاری کیں کہ تمام افسران اپنے متعلقہ تھانوں میں فوری ایف آئی آرکی اندراج کو یقینی بنائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید