• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران فائرنگ اور نامعلوم سمت سے آکر گولی لگنے سے 2 خواتین زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ نور محمد خان گوٹھ میں فائرنگ کے واقعے میں 30 سالہ عائشہ زوجہ عبداللہ زخمی ہو گئی ،پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ گھر میں جھگڑے کے دوران پیش آیا، شیر خان آباد کالونی میں گولی لگنے سے 50سالہ یاسمین زوجہ فرید گل زخمی ہوگئی ،پولیس کا کہنا ہےکہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے یاسمین زخمی ہوئی ہے۔