• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی گیس ری فلنگ کرتے ہوئے ایک شخص گرفتار، مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ نیو ملتان نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس کی مطابق دوران گشت راحیل نامی شخص کو گرفتار کیا جو اپنی دکان میں غیر قانونی گیس ری فلنگ میں مصروف تھا، اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ملتان سے مزید