• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری فٹ پاتھ اور سڑک سے ٹائل و کنکریٹ بلاک اکھاڑنے پر کارروائی کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بی سی جی چوک کے قریب پیر بخاری کالونی کے عقب پلازہ مالکان نے سرکاری فٹ پاتھ اور سڑک کے ساتھ لگائی جانے والی ٹائل اور کنکریٹ کے بلاک اکھاڑ لئے۔ رانا شبیر ٹھیکیدار نے ڈائریکٹر انجینئرنگ ایم ڈی اے کو ٹف ٹائل اور بلاکس کی چوری کے حوالے سے تحریری آگاہ کردیا ہے۔ جس پر ڈائریکٹر انجینئرنگ ایم ڈی اے رانا وسیم نے ایکسین کو درخواست مارک کردی ہے اور فوری کارروائی کیلئے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
ملتان سے مزید