• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) جڑواں شہروں کے شہری 3گاڑیوں، 29 موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،موبائلز فونز اور نقدی سے محروم ہوگئے۔تھانہ نصیرآبادکے علاقہ رزاق ٹاؤن میں شبیر احمد کے کلینک سے 2 مسلح ملزم میجر ڈاکٹر نگہت رضوان سے زیو رات اور موبائل ، مریض کی فیملی سے4 ہزار اور 2موبائل اور 50ہزارچھین کر لے گئے۔
اسلام آباد سے مزید