• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈس موٹر کمپنی کو نو ماہ میں 9.41 ارب روپے منافع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انڈس موٹر کمپنی کو رواں مالی سال کے پہلے نوماہ میں 9.41ارب روپے کا منافع،34روپے فی حصص کے تیسرے عبوری کیش ڈیویڈنڈ کا بھی اعلان انڈس موٹر کمپنی نے 31مارچ 2024کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، جس کے مطابق کمپنی نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی 2023 تا مارچ 2024کے دوران 9.41ارب روپے کا منافع حاصل کیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں حاصل کردہ 5.84ارب روپے کے مقابلے میں 61فیصد زائد رہا۔

ملک بھر سے سے مزید