• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری سے جنگ بندی کو خطرہ ہوگا، امریکا کا عالمی عدالت کو انتباہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا اور اس کے اتحادی اس تشویش میں مبتلا ہیں کہ ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف ممکنہ طور پر اسرائیلی حکام کیخلاف گرفتاری کے احکامات جاری کر سکتی ہے؛ وہ بھی ایک ایسے موقع پر جب اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب ہے۔ اس معاملے سے آگاہ لوگوں کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا یہ اقدام ممکنہ طور پر اس معاہدے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید