• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

191ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں سمیت ماتحت عدلیہ میں تبادلے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ میں بڑی تعداد میں تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔تین الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق 171سول جج کم مجسٹریٹ ، چار سینئر سول جج کم مجسٹریٹ اور191ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو تبدیل کیا گیا جن کو تین مئی تک اپنی نئی تقرری پر چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید