• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزارِ قائد پر ہر صورت جلسہ ہوگا، رکاوٹ کی صورت میں عوامی اسمبلیاں منعقد ہونگی، علامہ راشد سومرو

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام کی جانب سے کراچی مزارِ قائد پر عوامی اسمبلی کے عنوان سے پاور شو کرنے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ہر صورت جلسہ ہو گا ، کسی بھی قسم کی رکاوٹ کی صورت میں سندھ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عوامی اسمبلیاں منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو تیار رہنے کا کال دے دی ، علامہ راشد سومرو نے کہا ہے کہ عوام کس کے ساتھ ہے یہ فیصلہ 2 مئی کو عوامی اسمبلی میں ہوگا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید