• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں خاتون جا ں بحق، 3 افراد کی لاشیں ملیں، سرد خانہ منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 50سالہ فہمیدہ زوجہ خالد جاں بحق ہوگئی،علاوہ ازیں گلشن معمارکے علاقے میں فٹ پاتھ سے 70سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، کلفٹن بلاک 2 بلاول چورنگی کے قریب فٹ پاتھ سے 50سے 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، ناظم آباد نمبر 2 میں فٹ پاتھ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی،پولیس نے لاشیں سردخانے منتقل کردیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید