• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی مصنوعات کابائیکاٹ کیاجائے،لبیک یااقصیٰ کانفرنس

لاہور(خبرنگار)جامعہ حسینیہ کاسالانہ جلسہ دستار فضیلت ولبیک یا اقصی کانفرنس شیر شاہ کالونی میں ہوئی جس میں جامعہ حفظ ودرس نظامی پڑھنے والے طلباء کی دستار بندی ہوئی ، مولانا حافظ عبدالستار سعیدی و مفتی محمد سلیم نقشبندی نےاسرائیل مصنوعات کابائیکاٹ اور عملی طور پر فلسطینیوں کاساتھ دینے کا مطالبہ کیا اور سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیز میں موسیقی کے پروگراموں پر پابندی کا حکومت سے مطالبہ کیا۔
لاہور سے مزید