• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلد تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرینگے،رانا سکندرحیات

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں جلد تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آفٹر نون سکول پروگرام کے اساتذہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید