• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باٹاپور:بی آربی نہر سے بوری بند سرکٹی لاش برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) باٹا پور کے علاقہ میں بی آر بی نہر سے نامعلوم شخص کی سر کٹی بوری بند لاش برآمد ہوئی ،وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر کے مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔
لاہور سے مزید