• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام مرحوم پروفیسرز پروفیسر ظفر اللہ چوہدری، پروفیسر آصف بیگ مرزا اور پروفیسر ارشاد حسین قریشی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوا ۔اس موقع پر پروفیسر اختر سہیل چغتائی، پروفیسر عبدالمجید چوہدری، پروفیسر اسد اسلم خان سمیت فیکلٹی ممبران اور سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد موجود تھی۔
لاہور سے مزید