• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی ڈسپلن راناطاہر رحمٰن کے والد انتقال کرگئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ایس ایس پی ڈسپلن رانا طاہر رحمٰن خان کے والد انتقال کرگئے، شیخوپورہ میں نماز جنازہ اداکرنے کے بعدسپردخا ک کردیاگیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، چیئرمین نیکٹا رائے محمد طاہر، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ، ڈی آئی جی کیپٹن (ر) ملک لیاقت علی، آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل امجد اوردیگرپولیس افسروں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید