• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی ٹینشن تاروں میں دھماکہ، باپ بیٹا زخمی، شہریوں کااحتجاج

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شالیمار باغبانپورہ کے علاقہ گلبہارکالونی میں گھروں کے اوپر سے ہائی ٹینشن تاروں سے شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا دھماکے سے آگ بھڑک اٹھا،بعض گھروں کا سامان بھی جل گیا۔ آگ کی لپیٹ میں آکر مٹھو اور اسکا بیٹا زخمی ہوگئے، شہریوں نے احتجاج بھی کیا ،جس پر پولیس نے قابو پالیا۔
لاہور سے مزید