• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت4افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں ملیں، باٹاپور کے علاقہ بھسین گاؤں کے قریب نہر سے 50 سالہ شخص کی لاش ملی، اقبال ٹاؤن کے علاقہ مون مارکیٹ کے قریب 40 سالہ شخص کی لاش ملی ، بھاٹی گیٹ کے علاقہ پرندہ مارکیٹ کے قریب 55 سالہ شخص ، جناح ہسپتال انڈر پاس کے قریب خاتون کی بوسیدہ لاش ملی ،لاشوں کی شناخت نہ ہونے پر انھیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔
لاہور سے مزید