• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امپائرز و آفیشلز کا اعلان

کراچی( اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی نے ورلڈکپ کے ابتدائی راؤنڈ کیلئے 20 امپائرز اور 6 ریفریز پر مشتمل پینل کا اعلان کیا گیا ہے۔ امپائرز پینل میں پاکستان کے احسن رضا ، آصف یعقوب، راشد ریاض، کمار دھرما سینا، کرس براؤن، مائیکل گف، کرس گیفنی، رچرڈ ایلنگورتھ، ایڈرین ہولڈسٹوک ، رچرڈ کیٹل برو، جیارامن مدانا گوپال، نتن مینن، پاول رائفل، لینگٹون روزر، شاہد شوکت، روڈنی ٹکر، ایلکس وارف اور جوئل ولسن جبکہ ۔ ریفریز میں ڈیوڈ بون ، جیف کرو، رنجن مدوگالے ، اینڈی پائیکرافٹ ، رچی رچرڈسن اور جواگل سری ناتھ شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید